Poetry

Shehr Azhar ka tum se acha hai | Azeem Kamil

Spread the love

شعر اظہر کا تم سے اچھا ہے

یہ توارُد نہیں ہے سرقہ ہے

 

ماں نے بوسہ لیا تھا آنکھوں کا

دور تک سب دکھائی دیتا ہے

 

ہر گھڑی حافظے میں رہتے ہو

ہر گھڑی تم سے ملنا ہوتا ہے

 

ساری حالت بِگاڑ کر رکھ دی

اور پھر پوچھتی ہو کیسا ہے

 

اپنے دل سے نکال اِس ڈر کو

بُول کُھل کر تو صِرف میرا ہے

 

عظیم کامل

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *