Art and EntertainmentInternationalNewsUrdu News

اکشے کمار نے فلم میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے صاف انکار کردیا

Spread the love
KpkUpdates.com

خطروں کے کھلاڑی اداکار اکشے کمارنے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کرکے نئی مثال پیدا کر دی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں آئے روز پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر متعدد فلمز بنتی رہتی ہیں ۔ کبھی کبھی ایسی بھی فلمز آتی ہیں جن میں پیسوں کے لالچ میں کچھ بھارتی ہدایتکار و اداکار پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کر جاتے ہیں لیکن شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلم میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے صاف انکار کردیا مداحوں کا اظہار افسو سبھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کما رنے فلم ’اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو‘ میں پاکستان کے خلاف نہ صرف نامناسب زبان استعمال کرنے سے انکار کیا بلکہ دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسکرپٹ سے پاکستان مخالف لائنز ختم نہیں کی گئیں تو میں فلم چھوڑ دوںگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *