currency ratesNewsPakistanUrdu News

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Spread the love
Kpkupdates.com

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان غالب رہا۔

مارکیٹ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14چودہ پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ کر 155.30 روپے پر بند ہوئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *