NewsPakistanUncategorizedUrdu News

بیرون ممالک سے گاڑیاں امپورٹ کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

Spread the love

لاہور: ایف بی آر آئندہ بجٹ میں 5سال تک پرانی گاڑیاں امپورٹ کرنے کیلیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائے گی۔

نئی ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائے جانے کے بعد پرانی موٹر کاریں اور جیپیں اب 3سال پرانی کی
بجائے5سال پرانی تک امپورٹ کی جا سکے گی جبکہ امپورٹ خام مال پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے اور امپورٹ مشینری پر کسٹم ڈیوٹی کی مد میں رعایت کی تجاویز ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر حکام آئندہ بجٹ میں پرانی موٹرکاروں اور جیپ پر ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائے گی جبکہ موجودہ کسٹم قوانین کے مطابق ایمنسٹی سکیم کے تحت موٹر کاریں اور جیپ وغیرہ 3سال پرانی تک امپورٹ کی جاسکتی ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *