Art and EntertainmentBollywoodInternationalNewsPakistanUrdu News

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ایک اورہمشکل کی سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی

Spread the love

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ایک اورہمشکل کی سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی ہے جس پران کے مداح حیران رہ گئے ہیں۔

یوں توکنگ خان کے ہمشکل کافی ہیں لیکن اس بار ان کا ہمشکل ہو بہو شاہ رخ خان کی طرح ہی دکھتا ہے جسے دیکھ کرمداح حیران ہوگئے ہیں اورسوشل میڈیا پرتصاویر ووڈیوزشئیر کررہے ہیں۔

ابراہیم قادری کے نام سے شاہ رخ خان کے ہم شکل کا انسٹاگرام پراکاؤنٹ ہے اوروہ وہاں مختلف وڈیوزپرکنگ خان کی طرح اداکاری بھی کرتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *