NewsPakistanUrdu News

اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں لازماً شریک بنائیں گے، وزیر اعظم

يجب على الباكستانيين في الخارج المشاركة في العملية الانتخابية ، رئيس الوزراء عمران خان

Spread the love



اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا ایک اثاثہ ہیں اور وہ یقینی طور پر انتخابی عمل میں شریک ہوں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال میں شفافیت کو یقینی بنانے اور تمام آئینی تقاضوں کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ موجودہ حکومت ملک کے انتخابی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہی دھوکہ دہی کی روک تھام اور انتخابی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کا واحد آپشن ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں اور انہیں انتخابی عمل میں شامل ہونا ضروری ہے۔ ووٹنگ کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan has said that overseas Pakistanis are an asset of the country and they will definitely be involved in the election process.

The meeting chaired by Prime Minister Imran Khan was briefed on the use of electronic voting machine in the electoral process in the country. Prime Minister Imran Khan reiterated his commitment to ensure transparency in the use of electronic voting machines in the electoral process and to meet all constitutional requirements and said that the present government was committed to ensuring transparency in the electoral process of the country.

ALSO READ:
Nawaz Sharif’s request to stop auction of properties rejected

The Prime Minister said that the use of electronic voting machine is the only option to prevent fraud and ensure transparency in the electoral process. Overseas Pakistanis are the assets of the country and they must be involved in the electoral process. The process of voting should be completed soon.

READ IN ARABIC
إسلام أباد: قال رئيس الوزراء عمران خان إن الباكستانيين في الخارج هم مصدر قوة للبلاد وسيشاركون بالتأكيد في العملية الانتخابية.

وتم إطلاع الاجتماع الذي ترأسه رئيس الوزراء عمران خان على استخدام آلة التصويت الإلكترونية في العملية الانتخابية في البلاد. وجدد رئيس الوزراء عمران خان التزامه بضمان الشفافية في استخدام آلات التصويت الإلكترونية في العملية الانتخابية وتلبية جميع المتطلبات الدستورية ، وقال إن الحكومة الحالية ملتزمة بضمان الشفافية في العملية الانتخابية في البلاد.

وقال رئيس الوزراء إن استخدام آلة التصويت الإلكتروني هو الخيار الوحيد لمنع التزوير وضمان الشفافية في العملية الانتخابية. فالباكستانيون في الخارج هم أصول البلد ويجب إشراكهم في العملية الانتخابية. الإصلاحات الانتخابية والتصويت الإلكتروني و الباكستانيون في الخارج ينبغي الانتهاء من عملية التصويت قريباً.

مقبول ترین خبریں

کلبھوشن یادیو سے متعلق قانون سازی پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج

Nawaz Sharif’s request to stop auction of properties rejected

سعودی حکومت نے حج رجسٹریشن کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

سیز فائر کے باوجود اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری

حکومت کا کاروباری مراکز ہفتے میں 2 کی بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہو رہے ہیں۔وزیر خزانہ

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *