NewsPakistanUrdu News

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love


سوات: مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کے پی کے ضلع سوات کے ضلع مینگورہ میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مینگورہ میں زلزلے کی گہرائی 90 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے ہے۔


ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل کال پر 75 پیسہ ٹیکس کو ناقابل عمل قرار دیدیا

دلہن شادی کی رات دلہا کے منہ پر تھپڑ مار کر گھر واپس آگئی

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اہم فیچر ریموو کردیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *