NewsPakistanUrdu News

بجلی کا شدید بحران: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک

Severe power crisis: Duration of load shedding up to 10 hours

Spread the love


پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا کہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک جا پہنچا ہے۔

نجی نیوز کے مطابق ، ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور مختلف شہروں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش شروع ہوگئی ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک جا پہنچا ہے۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اس کمی کے نتیجے میں شہروں میں 8 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہوگی۔ آئیسکو کو 500 میگاواٹ بجلی کا شارٹ فال ، اسلام آباد میں 6 گھنٹے اور راولپنڈی میں 8 گھنٹے کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ہر چار گھنٹے میں ایک گھنٹہ بجلی کی بندش ہوگی

Power Division sources said that the power shortfall has reached 5,000 MW.

According to Media, the power crisis has intensified across the country and unannounced power outages have started in various cities. Sources in the Power Division said that the power shortfall has reached 5,000 MW.

ALSO READ:
Prime Minister invests more than 1.5 billion in Roshan digital account

According to sources in Power Division, the shortfall will result in load shedding for 8 hours in cities and up to 10 hours in rural areas. ISCO is facing 500 MW power shortfall, 6 hours in Islamabad and 8 hours in Rawalpindi. There will be one hour power outage in different parts of Islamabad every four hours

ALSO READ:
واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اہم فیچر ریموو کردیا

دلہن شادی کی رات دلہا کے منہ پر تھپڑ مار کر گھر واپس آگئی

کورونا وائرس ’واقعی میں‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *