NewsPakistanUrdu News

ایک طرف طوفانی بارشیں :دوسری طرف مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلہ

Spread the love

سوات: ایک طرف طوفانی بارش: دوسری طرف مینگورہ اور گردونواح میں زلزلہ ، اطلاعات کے مطابق مینگورہ شہر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

سوات میں سرکاری حکام کے مطابق زخمیوں یا شدید نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلے کا مرکز 4.8 شدت کا بتایا گیا ، جس کی گہرائی 178 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان-افغانستان-تاجکستان سرحد کے نیچے بتایا گیا۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ،

ALSO READ:
Pakistan’s geographical importance

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *