NewsPakistanUrdu News

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثاتی دھماکا، 3 ملازم جاں بحق، آئی ایس پی آر

Spread the love

واہ کینٹ: پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکے سے تین ملازمین جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دھماکہ فنی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ جس کے نتیجے میں پی او ایف واہ پلانٹ کے 3 ملازمین جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی ٹیکنیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے حالات کو قابو میں کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *