NewsPakistanUrdu News

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Spread the love

سوات: شہر میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان سرحد پر تھا۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ کلمہ طیبہ کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *