NewsPakistanUrdu News

اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

Spread the love

پشاور: 31 اگست تک ویکسین نہ کروانے والوں کی موبائل سمیں شہر میں بند کر دی جائیں گی۔

نجی میڈیا کے مطابق کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی صدارت میں کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا گیا ، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک جن لوگوں کو ویکسین نہیں دی گئی ان کی موبائل سمیں بلاک کر دی جائیں گی۔

کمشنر پشاور نے کہا کہ کل سے گھر گھر موبائل ویکسینیشن شروع کی جائے اور ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے کے لیے محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ عملے کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کی جائیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *