NewsPakistanUrdu News

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

Spread the love

کراچی: شہر میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نجی میڈیا کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز کراچی سے 72 کلومیٹر شمال مشرق تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *