NewsPakistanUrdu News

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

Spread the love
  • اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
  • گزشتہ روز اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی تھی۔
  • حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5.1 روپے فی لیٹر ، لائٹ ڈیزل کا تیل 5.92 روپے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 5.42 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ہے۔ اضافہ ہوگیا.
  • واضح رہے کہ وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم حکومت نے اس تجویز کے برعکس اس میں 5 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *